جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار عمر حیات (عمر … Continue reading جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا جوان شہید